کراچی سائٹ ایریامیں کیمیکل فیکٹری کےگودام میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا،فائربریگیڈکی دواسنارکل سمیت کل چودہ گاڑیوں نےآگ پرقابوپایا،،16افرادکوریسکیوبھی کیاگیا .
کراچی کےعلاقےسائٹ ایریاولیکاچورنگی کےقریب کیمیکل فیکٹری کےگودام میں آگ بھڑک اٹھی . آتشزدگی کی اطلاع پرابتدائی طورپرتین پرمزیدفائرٹیبڈرزکوطلب کیاگیا ۔ آگ لگنےکی اطلاع پرریسکیوادارےکی ٹیمیں اورپولیس رینجرزبھی موقع پرپہنچ گئی،،ڈی سی کیماڑی کاکہناتھاایک ہزارگزرسےزائدرقبےپرقائم گوادام سے16افرادکوریسکیوکیاگیا ۔ چیف فائربریگیڈہمایوں خان کاکہناہےدواسنارکل سمیت چودہ گاڑیوں نےآگ بجھانےکےعمل میں حصہ لیا ۔ کیمیکل فیکٹری کےگودام میں لگنےوالی کی وجوحات معلوم نہیں ہوسکی جبکہ گودام میں رکھالاکھوں روپےمالیت کاسامان جل گیا