عدنان اطہر عدنان کا تعلق علمی ادبی گھرانے سے ہے یہ جی نیوز ٹی وی سے کافی عرصے سے وابستہ رہے ہیں انہوں نے سماجی ، معاشی ، ثقافتی ، تاریخی اور روزہ مرہ کے موضوعات پر رپورٹ کرتے رہے ہیں تحقیقاتی صحافت ان کا خاصہ رہی ہےانہوں نے صحافت میں آنرز کی ڈگری حاصل کی