پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

ملاقات کے دوران سندھ میں گورننس اور انتظامی امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر صوبے میں انتظامی نظام، عوامی خدمات اور گورننس کو مزید مؤثر بنانے سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ سندھ میں گورننس اور انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔