سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا تیرہ سو روپے مہنگا ہوگیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا تیرہ سو روپے مہنگا ہوگیا۔

سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا تیرہ سو روپے مہنگا ہوگیا۔

 فی تولہ سونا مہنگا ہونے کے بعد پانچ لاکھ، سولہ ہزار، باسٹھ روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار، ایک سو چودہ  روپے اضافے سے  چار لاکھ، بیالیس ہزار، چار سو انتالیس روپے ہوگئی۔گزشتہ روز فی تولہ سونا  نو ہزار روپے کی بڑی کمی کے ساتھ پانچ لاکھ، چودہ ہزار، سات سو باسٹھ روپےپر بند ہوا تھا۔