سونے کی قیمت میں مزید اضافہ۔ فی تولہ سونا اٹھائیس سو روپے مہنگا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سونے کی قیمت میں  مزید اضافہ۔ فی تولہ سونا اٹھائیس سو روپے مہنگا


 سونے کی قیمت میں  مزید اضافہ۔ فی تولہ سونا اٹھائیس سو روپے مہنگا ہوگیا۔


فی تولہ سونا دوہزار، آٹھ سو  روپے اضافے سے چار لاکھ، اٹہتر ہزار، سات سو باسٹھ روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت  دوہزار، چار سو ایک روپے بڑھ کر چار لاکھ، دس ہزار، چار سو اکسٹھ روپے ہوگئی۔گزشتہ روز  فی تولہ سونا تین ہزار، نوسو روپے مہنگا  ہوکر  چار لاکھ، پچھتر ہزار، نوسو باسٹھ روپے پر بند ہوا تھا۔