کراچی نارتھ ناظم آباد میں سیوریج لائن میں گر کر دو مزوور جاں بحق ہوگئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

 کراچی نارتھ ناظم آباد میں سیوریج لائن  میں گر کر دو مزوور جاں بحق ہوگئے

کراچی نارتھ ناظم آباد میں سیوریج لائن  میں گر کر دو مزوور جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے  دو مزدور  مبینہ طور پر کھدائی کےدوران سیوریج کے گڑھے میں گرگئے۔  جاں بحق افرادکی شناخت غفار اور طفیل  کےنام سےہوئی ہے۔  واقعےکی مزید تفتیش جاری ہے۔

۔