کپاس کی مقامی قیمت میں پندرہ سو سے دو ہزار روپے کہ نمایاں کمی ائی ہے سندھ میں کپاس کی نئی قیمت سولہ روپے پنجاب میں 16800 روپے من پر آگئی ہے
کاٹن جنرز فورم کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط پر سبسڈی کی خاتمہ ، بجلی گیس کی قیمت اور شرح سود بڑھنے سے کپاس کی طلب میں کمی متوقع ہےٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹ میں کمی روپے کی قدر میں بہتری بھی کپاس کی
قیمت میں کمی کے عوامل ہیں