کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر کے اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
یومِ بحریہ پر مبارک ولیج میں قومی جذبے کا مظاہرہ، 400 افراد کی ریلی؛ طلبہ کے لیے 50 ہزار روپے انعام کا اعلان کراچی: ی
سندھ اسمبلی نے ایچ آئی وی کے پھیلاؤ سے متعلق قرارداد مسترد کردی، جبکہ وقفۂ سوالات کے دوران اراکین کی غیر حاضری پر اسپیکر نے برہمی کا اظہار کیا
میررضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کےسربراہ نےپولیس کی ناقص تفتیش اورغیرذمہ داری پرافسوس کا اظہارکرتےہوئےریمارکس میں کہاکہ تھانےہیڈمحررچلارہےہیں
کراچی کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے،
پاکستان کا تعلیمی نظام 1947 سے مختلف پیچیدگیوں کا شکار ہے، جبکہ اسکول نہ جانے والے بچوں کا مسئلہ بھی پورے ملک میں موجود ہے۔
حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 10 بند کے قریب دریائے سندھ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاش کو پانی سے باہر نکالا۔
کراچی ڈیفنس میں پولیس افسر کے رشتے داروں کے پڑوسیوں سے جھگڑے کے کیس میں تحقیقات مکمل کرلی گئیں
سر سید یونیورسٹی میں غیر مجاز خفیہ کیمرہ کیس پر انکوائری مکمل، ذمہ دار ملازم برطرف
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان کی بڑی کارروائی، پاکستان اور سری لنکا کے مشترکہ آپریشن میں مجموعی طور پر چھ سو اکہتر کلوگرام آئس برآمد
نالہ لئی جیسی تباہی سے پہلے دریائے لیاری کو اس کا قدرتی چوڑائی واپس دیں
دادو کے کچے میں چانڈیو برادری کے دو فریقین میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق
چہرہ ڈیجیٹل سیٹیزن جرنلزم فیلو شپ کی ٹریننگ اختتام پذیر
نرسری میں موجود 15 نومولود بچوں میں سے 14 زندگی کی جنگ ہار گئے
"گاڑی گڑھے میں گری، ریسکیو ٹیم نے نکالا — کوئی جانی نقصان نہیں"
میر رضا قتل کیس ۔ سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ
کراچی میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے
ڈیجیٹل سیٹیزن جرنلزم کی آن لائن ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز
جامشورو: سندھ کے ادیبوں، شاعروں، فنکاروں اور دانشوروں کا ملکی صورتحال پر اظہارِ تشویش
حیدرآباد: ہوسڑی موری کے قریب نہر سے دو افراد کی لاشیں برآمد