کراچی میں ماہ اگست میں اسٹریٹ کرائم کی پانچ ہزار، دوسو چار وارداتیں۔رواں سال گزشتہ سات ماہ کا ریکارڈ ٹو ٹ گیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سی پی ایل سی رپورٹ کےمطابق رواں سال کےابتدائی آٹھ ماہ میں اسٹریٹ کرائم  کی انتالیس ہزار، اٹھانوے  وارداتیں سامنے آئیں۔اگست میں موٹرسائیکل چوری کی دوہزار، چھ سو اٹہتر اور گاڑی چوری کی ایک سوچوبیس وارداتیں ہوئیں۔اسلحے کے زور پر اٹھارہ سو ،چوراسی  موبائل فونز ، پانچ سو دو موٹرسائیکلیں اور سولہ گاڑیاں چھینی گئیں۔ ماہ اگست میں بھتہ خوری  کے آٹھ واقعات سامنے آئے جبکہ قتل و غارتگری  میں چوالیس افرادکی جان گئی۔