فیفاورلڈکپ کامیدان سجاکراچی میں

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 فیفاورلڈکپ کامیدان سجاکراچی میں

قطرمیںقطرمیں فیفاورلڈکپ کامیدان سجاکراچی میں بھی شائقین فٹ بال کاجوش ابھرآیا،ملیرصدیق گوٹھ کوفٹ بال کھلاڑیوں کی تصاویراورجھنڈوں سےسجایاگیا،

قطرمیں فیفاورلڈکپ کامیدان سجاکراچی میں بھی شائقین فٹ بال کاجوش ابھرآیا،ملیرصدیق گوٹھ کوفٹ بال کھلاڑیوں کی تصاویراورجھنڈوں سےسجایاگیا،

گل بلوچ گرائونڈ میں پہلے میچ کودکھانےکےلیےاسکرین نصب کی گئی،میچ کےآغازپرآتشبازی کابھی شاندارمظاہرہ کیاگیا۔

فیفاورلڈکپ دوہزاربائیس کامیدان قطرمیں سجاتوکراچی میں شائقین کاجوش ابھرآیا۔

ملیرصدیق گوٹھ کی گلیوں کوبین القوامی کھلاڑیوں کی تصاویروں ،جھنڈوں اورپینٹنگ سےسجایاگیاہے۔

پہلے میچ کےآغازپرگل بلوچ گرائونڈ میں کوئی میسی کادیوانہ رقص کرتادکھائی دیاتوکوئی قطرکاحامی۔

شائقین فٹبال کےلیے گل بلوچ گرائونڈمیں میچ دکھانےکےلیےاسکرین بھی نصب کی گئی، نہ صرف نوجوان بلکےبچے اورخواتین نےبھی فٹبال میچ دیکھنےگراونڈکارخ کیا۔

میچ کےآغازسےقبل آتشبازی سے آسمان پررنگ بکھرگئے۔

میچ کےآغازپرقطرمیں ایکواڈراورقطرکی ٹیم مدمقابل رہی ،جس میں قطرکوشکست کاسامناہوا۔

ورلڈکےمزیدمیچ کےموقع پرملیرگل بلوچ گرائونڈمیں اسکرین نصب کی جائےگی۔ بھی شائقین فٹ بال کاجوش ابھرآیا،ملیرصدیق گوٹھ کوفٹ بال کھلاڑیوں کی تصاویراورجھنڈوں سےسجایاگیا،

گل بلوچ گرائونڈ میں پہلے میچ کودکھانےکےلیےاسکرین نصب کی گئی،میچ کےآغازپرآتشبازی کابھی شاندارمظاہرہ کیاگیا۔

فیفاورلڈکپ دوہزاربائیس کامیدان قطرمیں سجاتوکراچی میں شائقین کاجوش ابھرآیا۔

ملیرصدیق گوٹھ کی گلیوں کوبین القوامی کھلاڑیوں کی تصاویروں ،جھنڈوں اورپینٹنگ سےسجایاگیاہے۔

پہلے میچ کےآغازپرگل بلوچ گرائونڈ میں کوئی میسی کادیوانہ رقص کرتادکھائی دیاتوکوئی قطرکاحامی۔

شائقین فٹبال کےلیے گل بلوچ گرائونڈمیں میچ دکھانےکےلیےاسکرین بھی نصب کی گئی، نہ صرف نوجوان بلکےبچے اورخواتین نےبھی فٹبال میچ دیکھنےگراونڈکارخ کیا۔

میچ کےآغازسےقبل آتشبازی سے آسمان پررنگ بکھرگئے۔

میچ کےآغازپرقطرمیں ایکواڈراورقطرکی ٹیم مدمقابل رہی ،جس میں قطرکوشکست کاسامناہوا۔

ورلڈکےمزیدمیچ کےموقع پرملیرگل بلوچ گرائونڈمیں اسکرین نصب کی جائےگی۔