زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 53 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4ارب 6کروڑ99 لاکھ ڈالر ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب 27کروڑ9لاکھ ڈالر ہیں ۔ پاکستان کے ذرمبادلہ ذخائر9ارب34کروڑ8لاکھ ڈالر ہوگئے ۔