قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 250 سے زائد حلقوں کے
ووٹوں کی چھپائی مکمل
قومی 266
اور صوبائی اسمبلیوں کے 593 حلقوں کے بیلٹ
پیپر زکی چھپائی جاری
عدالتوں میں انتخابی نشان سے متعلق 90 فیصد سے زائد کیسز نمٹا دیئے گئے،
امیدواروں کی
جانب سے 10 فیصد کیسز پر فیصلے ہونا باقی ہیں،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق جن
حلقوں کی
درخواستیں نمٹا ئی گئیں بیلٹ پیپر
کی چھپائی شروع،
انتخابات کیلئے خصوصی فیچر پر مبنی بیلٹ پیپر چھاپے
جارہے ہیں،
عام انتخابات میں واٹر مارک والے بیلٹ پیپر کا
استعمال کیا جارہا ہے،
تینوں کمپنیاں 10 کروڑ،9 کروڑ اور 7 کروڑ بیلٹ پیپر
چھاپیں گی،
عام انتخابات کیلئے 26کروڑ بیلٹ پیپر چھاپے جائیں گے،