ٹھٹھہ میں سندھ دریا پر نہروں کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے مشعل بردار احتجاجی ریلیاں نکالی گئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ٹھٹھہ میں سندھ دریا پر نہروں کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے مشعل بردار احتجاجی   ریلیاں نکالی گئی

ٹھٹھہ میں سندھ دریا پر نہروں کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے مشعل بردار احتجاجی

 ریلیاں نکالی گئی


 یہ ریلیاں ٹھٹہ اور گھوڑا باری کے تحصیل ہیڈکوارٹرز میں نکالی گئیں، جہاں کارکنوں نے سخت نعرے بازی کی۔


 پیپلز پارٹی ٹھٹھہ کے تحصیل صدر عبدالحمید سومرو، بھورو سرکی، آفتاب میمن، نور حسن سرکی، حفیظ بکک اور دیگر کی قیادت میں ضلعی دفتر کے سامنے مشعل بردار احتجاج کیا

۔

 اس دوران قومی شاہراہ پر کارکنوں نے سندھ دریا پر نہروں کے خلاف سخت موقف اختیار کیا۔ اسی طرح، گھوڑا باری میں بھی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں جیسے عبدالحمید پنهور اور علی حسن زنگیانی کی قیادت میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی اور دھرنا دے کر سخت احتجاج کیا گیا۔