لیک آڈیومیں کہاگیاکہ نوازشریف کوسزادینی ہے،مریم نواز

عمران عمران

لیک آڈیومیں کہاگیاکہ نوازشریف کوسزادینی ہے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما  مریم نواز نے کہاہےکہ ثاقب نثار صاحب کی کسی صاحب کے ساتھ بات چیت کی آڈیو ہے, نہیں جانتی وہ کس سے بات کر رہے ہیں، آڈیو کے بعد ایک پراپیگنڈہ شروع ہوا اور اس کو جھوٹا ثابت کرنا شروع کر دیااور اس آڈیو کا امریکہ ایک بڑی کمپنی نے فرانزک کیا۔ یہ بات اسلام آباد میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہی۔

ان کا کہناتھاکہ اس کی فرانزک رپورٹ ساتھ لگی ہوئی ہے اور اس میں لکھا ہے اس میں کوئی ایڈٹ نہیں ہے،

ایک چینل نے فرانزک کا کام شروع کر دیا، اس چینل کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں، ثاقب نثار صاحب نے پہلے کہا کہ میری آواز نہیں ہے، کچھ جملے تکیہ کلام ہوتے ہیں مریم نواز نےکا کہناتھاکہ عمران خان اپنی ہر تقریر میں ایک بات کرتے ہیں، اصل جملے کے نواز شریف کو سزا دینی ہے

مریم نواز کو سزا دینی ہے، میں اس چینل کو کہنا چاہتی ہوں کہ یہ جملے کون سی تقریر میں بولے تھے

، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو، سب سے پہلی گواہی جسٹس شوکت عزیر صدیقی

انہوں نے کہ جنرل فیض نے گھر آ کر کہا کہ مریم اور نواز شریف کو ضمانت نہیں دینی

جنرل فیض نے کیا کبھی اس کی تردید کی, ارشد ملک صاحب نے نواز شریف   صاحب کو سزا دی تھی,

ان کی ویڈیو میں نے ریلیز کی تھی, ان کو سچ بولنے پر نکال دیا گیا,  مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہاکہ

جسٹس کھوسہ صاحب نے تب فرمایا تھا کہ یہ نظام عدل پر کالا دھبہ ہے، اس کالے دھبے کو اس طرح دھویا کہ جج کو نکال دیا گیا مگر فیصلہ آج بھی موجود ہے، گلگت بلتستان کے چیف جج کا بیان حلفی سامنے آیا، انہوں نے بھی ثاقب نثار کے بارے کہا کی انہوں ایک جج کو فون کر کے کہا کہ مریم نواز اور نواز شریف کو ضمانت نہیں دینی شوکت عزیر صدیقی زندہ ہیں ان کو بلائیں جسٹس شمیم صاحب کو بلائیں

 

جب ثاقب نثار کو کہا کہ آپ اس کو ڈیفینڈ کریں گے تو کہتے ہیں میں پاگل ہوں کہ عدالتوں کے چکر لگائوں، ثاقب نثار صاحب بتائیں کہ کیا تین بار کا وزیراعظم پاگل تھا، کروڑوں ووٹ لینے والا وزیراعظم اپنے خاندان سمیت عدالتوں کے چکر لگاتا رہا، ثاقب نثار قوم کو بتائیں کس نے انھیں ہمیں سزا دینے کےلیےمجبور کیا, کس نے آپ کو کہا کہ عمران خان کو لانا ہے, مبینہ  آڈیو پر بات کرناچاہتی  ہوں ،

ان کا کہناتھاکہ لیک آڈیو کو غیر مصدقہ ثابت کیا جارہاہے  

مبینہ   آڈیو  کا فرانزک امریکی  ادارے نےکی،

 سابق چیف جسٹس کی آڈیومنظرعام پرآنےکےبعدپروپیگنڈاشروع ہوگیا،

سابق چیف جسٹس   ثاقب نثار کاپہلاردعمل تھا یہ تو میری آواز ہی نہیں،

 کہاگیامختلف تقاریب کی گفتگواٹھاکرآڈیوبنائی گئی ہے،

پتہ نہیں سابق  چیف جسٹس  ثاقب نثارکس سےگفتگوکررہےتھے،

لیک  آڈیومیں کہاگیافیصلے ادارےدیتےہیں،

لیک   آڈیومیں کہاگیاکہ نوازشریف کوسزادینی ہے،

لیک آڈیومیں کہاگیامریم نوازکوبھی سزادینی ہے،نہیں بھی بنتی تودینی ہے

آڈیومیں کہاگیاکہ عمران خان کولاناہے، پریس کانفرنس سے قبل

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کو ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے گلدستہ پیش کیا

صدر مسلم لیگ ن اسلام آباد ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مریم نواز کا استقبال کیا۔