سندھ اور پنجاب میں 23 مئی تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی ،محکمہ موسمیات

عمران عمران

سندھ اور پنجاب میں  23 مئی تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی ،محکمہ موسمیات

سندھ اور پنجاب میں  23 مئی تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی ،محکمہ موسمیات



 اسلام آبادمیں 27مئی تک گرمی کی شدت    میں اضافے کا امکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق 
وسطی اورجنوبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ،
 خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ،
 گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش  متوقع


اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اورخشک رہے گا ،


بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان


مری ،گلیات اور گردو نواح میں موسم خشک رہے گا،


 سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک  رہنے  کا امکان


سوات، مالاکنڈ اور کوہستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش  متوقع