کراچی میں بارش کا
آغاز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی شہر
کا دورہ کیا مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تمام عملہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
میئر کراچی مرتضیٰ
وہاب نے میٹرو پول سے شارع فیصل تک دورہ کیا شارع فیصل کے مختلف چوکنگ پوائنٹ پر
اقدامات کا جائزہ لیا ۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ میں وقفہ وقفہ سے شہر کے
مختلف مقامات پر دورہ کرتا رہوں گا، کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کہ جائے گی،
واٹر کارپوریشن، سولڈ ویسٹ، اور ٹاؤن انتطامیہ بھی متحرک ہو جائے