ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے کراچی میں المصطفیٰ ٹرسٹ کے زیر اہتمام دھوراجی کالونی میں
المصطفیٰ تھیلیسیماسینٹرٰ کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب میں
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کا
کہنا تھا
تھیلیسیما سینٹر کا قیام
معصو م بچوں اور ان کے والدین کے لیے ایک بہترین عطیہ ہیں۔
المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی
سماجی خدمات سب کے لئے مشعل راہ ہیں۔
پاکستان رینجرز سندھ تھیلیسیما
اکے خلاف اس جنگ میں المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ اور متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔