سندھ ہائیکورٹ بحریہ ٹاؤن توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی


سندھ ہائیکورٹ بحریہ ٹاؤن توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی

کراچی،عرفان علی

سندھ ہائیکورٹ بحریہ ٹاؤن توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی، اس کیس میں کتنے نامعلوم افراد ہیں عدالت استفساروکلاء نے موقف اختیار کیاکہ چالیس ہزار سے زائد نامعلوم افراد ملوث ہے عدالت نے پولیس کو مزید گرفتاریوں سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ میں  بحریہ ٹائون میں توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں جلال محمود شاہ اور ساجدچانڈیو کے وکلاء پیش عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کو روسٹم پر طلب کرلیا عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیاکہ اس کیس میں کتنے نامعلوم افراد ملوث ہے جس پر سرکاری وکلاء کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا چالیس ہزار سے زائد ملزمان نا معلوم ہے۔

عدالت نے پولیس کو مزید گرفتاریوں سے روک دیا جب تک تفتیش جاری رہےگی اس وقت نا معلوم  ملزمان گرفتار ہوتے رہے گے،آئندہ سماعت پر پراسیکیورٹر جنرل اور تمام وکلاء کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کردی۔

کراچی بحریہ ٹائون حملہ کیس میں ملوث ملزمان پر الزام ہےکہ 6 جون دوہزار اکیس کو انہوں حملہ کیا اوراملاک کو نقصان پہنچا، مقدمے میں ملوث ملزمان پر الزام ہےکہ 6 جون 2021 کو حملہ کیا املاک کونقصان پہنچایا پولیس نےواقعے کا مقدہ گڈاپ میں درج کیا تھا