فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس

عرفان علی عرفان علی

 فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو  شوکاز نوٹس

سپریم کورٹ ، توہین عدالت سےمتعلق  گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری


فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی،


فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو  شوکاز نوٹس جاری کیا جاتا ہے،عدالت نے کہاکہ 
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال آئندہ سماعت پر پیش ہوں
توہین عدالت کے نوٹسز کا جواب دو ہفتوں میں دیا جائے


فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال نے عدلیہ پر الزامات لگائے،

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال نے زیر سماعت مقدمات پر گفتگو کی،

 حکمنامہ کے مطابق
پیمرا فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ اور ٹرانسکرپٹ جمع کرائے، 
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس نشر کرنے والے بھی توہین عدالت کر رہے ہیں، 
ٹی وی چینلز اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز توہین عدالت کا مواد چلانے سے گریز کریں
ایسا مواد چلانا بند نہ کیا گیا تو میڈیا کیخلاف بھی توہین عدالت کی کارروائی کی جاسکتی ہے