اے ٹی سی راولپنڈی،9مئی کے فسادات میں ملوث20ملزمان کو سزائیں

عرفان علی عرفان علی

اے ٹی سی راولپنڈی،9مئی کے فسادات میں ملوث20ملزمان کو سزائیں

اے ٹی سی راولپنڈی،9مئی کے فسادات میں ملوث20ملزمان کو سزائیں

عدالت نے ملزمان کو 6،6 ماہ قید بامشقت اور 50،50 ہزار جرمانہ کی سزا سنا دی

ملزمان نے دوران ٹرائل اقبال جرم کرلیا 

ملزمان نے دفعہ 164 کے تحت اقبالی بیانات قلمبند کرائے

اے ٹی سی راولپنڈی،ملزمان 2 سال سے ضمانتوں پر رہا تھے

عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو سزا پر عملدرآمد کی ہدایات جاری  کردیں

ملزمان نے9مئی کو  ترنول ریلوے اسٹیشن پر حملہ کیا