کراچی ڈپٹی کمشنر وسطی کے
حکم پر ناظم آباد کی پچاس سے زائدعمارتیں سیل کردی گئیں۔ایس بی سی اے حکام کے
مطابق عمارتیں ایس بی سی اے این او سی اور بغیر نقشے کے تعمیر کی جارہی تھیں۔
لیاقت آباد ناظم آباد ایک نمبر ۔ ناظم آباد دو نمبر رضویہ غیر قانون ی تعمیرات کے خلاف آپریشن بھی کیاگیا
عمارتوں کو سیل کرنے کے آپریشن کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر عبدالحنان
بھٹو نے کی ۔ ایس بی سی اے حکام کے مطابق سیل ہونے والی عمارتوں کے مالکان کے خلاف
مقدمات بھی درج ہونگے آپریشن کے دوران کچھ افراد کوبھی حراست میں لیا گیا