صبانور

صبانور


صبا نور نےصحافت میں کراچی یورنیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کررکھی ہے کافی عرصے سے92 نیوز سے بطور رپورٹر اپنی خدمات سرانجام دیتی رہی ہیں جس میں ٹی وی رپورٹس ، لائیو ایز لائیو،بیپرزاور دستاویزی فلمز پر کام کرتی رہی ہیں اس کے علاوہ مختلف ٹالک شوز میں بھی شرکت کرتی رہی ہیں صبا نےخواتین کے حقوق،آزادی صحافت، ہیومن رائٹس ، پاکستان میں اقلیتی برداری ،سماجی موضوعات پر رپورٹنگ کی ہے۔کالم ، بلاگز ، ٹی وی رپورٹس پیش کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔