کراچی میں چھ سے بارہ جولائی تک خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

صبانور صبانور

کراچی میں چھ سے بارہ  جولائی تک خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔


کراچی میں چھ سے بارہ  جولائی تک خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔


حکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے  کراچی میں اگست دوہزار تیئس کے بعد ماحولیاتی نگرانی کے بہترین نتائج سامنے آئے ہیں۔ شہر  کے  بارہ میں سے گیارہ  ماحولیاتی نگرانی کے مقامات پولیو وائرس سے پاک قرار پائے ہیں۔سندھ کے انتیس میں سے اٹھائیس  ماحولیاتی نگرانی کے مقامات اب پولیو وائرس سے پاک ہیں۔ کراچی کے ضلع ایسٹ میں صرف ایک ماحولیاتی نگرانی کا مقام اب بھی مثبت ہے۔حالیہ پیش رفت حوصلہ افزا ہے، لیکن پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ ابھی باقی ہے۔محکمہ صحت سندھ    کا کہنا ہے  ہر پانچ سال سے کم عمر بچے کو ہر مہم میں پولیو کے قطرے ضرور پلائے جائیں، چاہے وہ پہلے بھی ویکسین لے  چکا ہو۔