کوئٹہ خاتون صحافی جویریہ ملک اعوان راولپنڈی میں انتقال کرگئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

  کوئٹہ خاتون صحافی جویریہ ملک اعوان راولپنڈی میں انتقال کرگئی

  کوئٹہ خاتون صحافی جویریہ ملک اعوان راولپنڈی میں انتقال کرگئی

وہ گزشتہ کئی سالوں سے مختلف نیوز چینلز سے وابستہ رہی ۔ جن میں 24 نیوز اور جی این این شامل ہے۔اور سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی میں بھی بطور لیکچرار کےفرائض سرانجام دیتی رہی۔

شادی کے بعد وہ چکوال منتقل ہوگئی تھیں گزشتہ دنوں طبعیت خراب ہونے پر انہیں راولپنڈی کے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ دوران علاج انتقال کرگئیں۔