میر علی میں شہید جوانوں اور افسران کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

عمران عمران

میر علی میں شہید  جوانوں اور افسران کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

میر علی میں شہید  جوانوں اور افسران کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی

 ایوان وزیرستان میں شہید پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے،متن

 ایوان پاک فوج کے شہداءکے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے،قرارداد

 یہ ایوان دہشتگردی  کے مکمل خاتمے کیلئےافواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے،متن

نیشنل ایکشن پلان کا از سر نو جائزہ لیا جائے،قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ