نیلم منیر نے چھٹیاں امریکہ میں خوبصورت گزاریں۔


نیلم منیر نے چھٹیاں امریکہ میں خوبصورت گزاریں۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے چھٹیاں امریکہ میں اپنے دلکش انداز میں گزاریں


پاکستانی ٹی وی آرٹسٹ 28 سالہ نیلم منیر نے کم وقت  میں ذیادہ کامیابی حاصل کی ہے،


نیلم منیر اب تک شادی جیسے خوبصورت بندھن میں نہیں بندھی ہیں ،



لیکن انکی تلاش جاری ہے،حال ہی میں انکی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر نشرہونے لگی ہے


انہوں نے اپنے جیون ساتھی کی تلاش شروع کردی ان دنوں انہوں نے امریکہ کی اپنی منفرد تصاویر شیئر کیں ہیں جن کو ان کے مداح بےحد پسند کررہےہیں۔