کراچی میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کےتحت چھپائی جانیوالی کتابیں مارکیٹوں سےغائب ہیں والدین کہتےہیں ہرسال نصابی کتابوں کی بروقت مارکیٹوں میں دستیابی نہ ہونا معمول ہوگیا ہے

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں سندھ ٹیکس بک بورڈ کےتحت چھاپی گئی نصابی کتابیں شہرکی مارکیٹوں میں دستیاب نہیں،،

نویں دسویں کی نصابی کتابیں مارکیٹوں میں نہ ملنےسےوالدین پریشان ہیں کہتےہیں کتابیں نہیں مل رہی ہیں۔

خریدارکہتےہیں کہ جدید دورمیں کتابیں سافٹ کاپی کی شکل میں دستیاب ہونی چاہئیے،،عدم دستیابی سےبچوں کا تعلیمی نقصان ہوتا ہے۔

سندھ ٹیکس بک بورڈ نےیقین دہانی کرائی ہےجلد کتابوں کی مارکیٹوں تک رسائی ممکن ہوجائیگی،