دعوت اسلامی کے تحت کورنگی
عید گاہ گراؤنڈ میں استقبال ربیع الاول کے
سلسلے میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
کورنگی عیدگاہ گراونڈمیں دعوت اسلامی کی جانب سے استقبال ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے
اجتماع منعقدہوا۔
مقررین نےخطاب میں کہا کہ جشن ولادت مصطفی ﷺ کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن مقصد ولادت کو بھی سامنے رکھنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے مقصد ولادت اور جشن ولادت
کو ساتھ لے کر چلنا ہےہم مقصد ولادت کیساتھ جشن ولادت منائیں گے۔
پیغمبرآخرنےامت کو نرمی ،امن ،پیار و محبت کادرس دیا۔
استقبال ربیع الاول کے سلسلےمیں منعقدہ اجتماع سےاظہارخیال میں مقررین نےکہاکہ آخری نبی ﷺ کے
حسن اخلاق پر عمل پیرا ہوکر نرمی، پیار ،
محبت کا عملی مظاہرہ کرنا ہے۔۔۔