خیرپور رانی پور پیر کی حویلی میں معصوم بچی فاطمہ فرڑو کی ہلاکت کا معاملہ
خیرپور پیر فیاض شاھ اور منصور بٹ کو خیرپور کی عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
خیرپور:پولیس کی جانب سے 14 روز کی استدعا کی گئی تھی
خیرپور دونو ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں تھانہ منتقل کر دیا گیا
خیرپور پیر فیاض شاھ کو معصوم فاطمہ فرڑو کے قتل کیس پر اثرانداز ہونے. پوليس کے مطابق صحافیوں کو گالیاں دینے کے لئے رانی پور پیر کی حویلی میں مریدوں کی پنچایت کی تھی