ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضی وہاب کاکہنا ہے شہر میں تبدیلی نظر آرہی ہے۔ اکتیس دسمبر سے پہلے تمام منصوبے مکمل کریں گے۔ شاہراہ نورجہاں رواں سال مکمل کرلیں گے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی  مرتضی وہاب  نے کراچی میں   شاہراہ نورجہاں کی ازسرنو تعمیر  کے منصوبے کا  افتتاح کیا۔

مرتضی وہا ب کا کہنا تھا  وعدے کسی نے کئے ،،کام پیپلز پارٹی کرارہی ہے۔ ایک ارب سے زائد کا منصوبہ  ایک سال میں مکمل کریں گے ۔

ایک ارب تیس کروڑ روپے لاگت سے شاہراہ نورجہاں کو ازسرنوتعمیر کرنے جارہے جس میں صرف سڑک کی لیپا پوتی نہیں ہوگی، سیوریج لائنیں ڈرینیج کو ٹھیک کیا جائےگا

انہوں نے کہا شہر میں  تبدیلی نظر آرہی ہے۔  31 دسمبر سے پہلے تمام منصوبے مکمل کریں گے ۔اورنج لائن کا آئندہ ماہ   افتتاح  ہوگا۔

اورنج لائن کی بسیں الحمداللہ ااچکی ہیں اور اس کے انفراسٹرکچر کو فائنل ٹچز دئے جارہے ہیں پرامید ہیں اگلے مہینے کسی روز افتتاح کردیا جائےگا تاکہ یہ بھی ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ویسٹ کی عوام کو مل سکے

مرتضی وہاب کا کہنا تھا  ہم نے گلبائی، سینڈزپٹ روڈ بنائے۔جناح اسپتال  کی سڑک بھی بن رہی ہے۔ ہاکس بے روڈ بھی اسی سال مکمل کریں گے۔