کراچی میں چوری شدہ مو بائل فونز کی ٹیمپر نگ اور خرید و فر وخت میں ملوث ملزم کو اورنگی ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں چوری شدہ مو بائل فونز کی ٹیمپر نگ اور خرید و فر وخت میں ملوث ملزم   کو اورنگی ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا

کراچی میں چوری شدہ مو بائل فونز کی ٹیمپر نگ اور خرید و فر وخت میں ملوث ملزم   کو اورنگی ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم  نے دکانداروں  اور اسٹریٹ کرمنلز کی سہولت کاری کا بھی اعتراف کرلیا


ملزم  کو رینجرز اور پولیس نے اورنگی ٹاؤن سے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کیا، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فونز، لیپ ٹاپ ،کمپیو ٹر اور ٹمپر نگ ڈ یوائس بھی برآمد کی گئیں ،ملزم  نے بتایا کہ وہ گز شتہ 3سال سے چوری شدہ مو بائل فونز کی ٹمپر نگ میں ملو ث ہے، ترجمان رینجرز  کا دعویٰ ہے کہ ملزم واقف کار دکانداروں اور اسٹریٹ کرمنلز کی جانب سے  فراہم کئے گئےمو بائل فونزکے IMEIنمبر ٹمپرنگ کر کے سافٹ وئیر بھی تبد یل کر تا تھا،ملزم نے چوری شدہ موبائل فونز کی خرید وفروخت کا بھی اعتراف کیا ،گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔