پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈرکا اعلان

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پاکستان تحریک انصاف  کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈرکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف  کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈرکا اعلان 
سینیٹرعلی ظفرسینیٹ میں  پی ٹی آئی  کی جانب سےاپوزیشن لیڈرکےامیدوارہونگے
سینیٹرعون عباس بپی تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد