پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی۔ ہینڈریڈ انڈیکس میں آٹھ سو اکیاسی پوائنٹس کی کمی ہوئی

سدرہ عارف سدرہ عارف

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی۔ ہینڈریڈ انڈیکس  میں  آٹھ سو اکیاسی  پوائنٹس کی کمی ہوئی


پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی۔ ہینڈریڈ انڈیکس  میں  آٹھ سو اکیاسی  پوائنٹس کی کمی ہوئی۔  


پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار ی ہفتے کے  پہلے روز مندی کا رجحان رہا۔  دن  کے اختتام پر ہینڈریڈ انڈیکس  آٹھ سو اکیاسی  پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ اٹھارہ ہزار، دوسو اکیس پوائنٹس پر بند ہوا۔  دوران ٹریڈنگ  مارکیٹ میں   انڈیکس کی بلند ترین سطح  ایک لاکھ، انیس ہزار، دوسو نوے پوائنٹس رہی۔ مارکیٹ میں انڈیکس کی کم از کم سطح  ایک لاکھ، اٹھارہ ہزار، ایک سو پچاس پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق آئندہ بجٹ  کی وجہ سے مارکیٹ میں  سرمایہ کاری میں کمی  دیکھی  گئی۔