اسٹاک مارکیٹ 1588 پوائنٹس گر کر بند

سدرہ عارف سدرہ عارف

 اسٹاک مارکیٹ 1588 پوائنٹس گر کر بند


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی کے بعد  مندی پر اختتام۔  ہینڈریڈ انڈیکس  پندرہ سو سے زائد پوائنٹس گرگیا۔


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز   ابتدا میں  ریکارڈ بلندی  کے  بعد انڈیکس  مندی کا شکار ہوگیا۔   ایک مرحلے پر   انڈیکس  آٹھ سو پانچ پوائنٹس کے اضافے سے  ریکارڈ بلندی ایک  لاکھ، نواسی ہزار، پانچ سو تیئس پوائنٹس پر ریکارڈ کرتے دیکھا گیا۔  مارکیٹ کا اختتام ہینڈریڈ  انڈیکس ایک ہزار، پانچ سو اٹھاسی پوائنٹس  کی کمی سے ایک لاکھ، ستاسی ہزار، تینتیس پوائنٹس پر  ہوا۔ مجموعی طور پر پانچ سو باسٹھ کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔  تین سو اکتیس کمپنیوں کے شیئر میں کمی  جبکہ   ایک سو اٹھارہ  کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔    ایک مرحلے