شہدائے کربلا سے اظہار عقیدت میں معذور افراد بھی پیچھے نہیں رہتے۔ شہری وہیل چیئرز پر دور دراز علاقوں سے آکر جلوس میں شرکت کرتے ہیں۔

نزاہت خان نزاہت خان

شہدائے  کربلا سے اظہار عقیدت  میں معذوری بھی آڑے نہیں آئی۔ محرم  الحرام کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لئے  وہیل  چیئر پر بھی بڑی تعداد 

میں عزادار  نمائش چورنگی پہنچ گئے۔

وہیل  چیئر پر جلوس میں  پہنچنے والے عزاداروں   کا کہنا تھا کہ  اہل بیت کی محبت میں  یہاں تک پہنچنا اور جلوس کے ہمرا ہ چلنے میں کوئی دشواری نہیں ہوتی۔ جب تک زندگی ہے یہاں آتے رہیں گے۔

وہیل چیئر پر جلوس میں شریک عزاداروں نے شبیح ذوالجناح اور  علم کی زیارت اور شہدائے کربلا سے اظہار عقیدت کیا۔