پاکستان اور جنوبی افریقہ وویمنز کرکٹ ٹیموں کا تین گھنٹے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن ہو گا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پاکستان اور جنوبی افریقہ وویمنز کرکٹ ٹیموں کا تین گھنٹے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن ہو گا

Sports 

پاکستان اور جنوبی افریقہ وویمنز کرکٹ ٹیموں کا تین گھنٹے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن ہو گا۔۔۔

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ وویمنز کرکٹ ٹیموں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعہ کے روز دوپہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔۔۔۔