غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کو عزت و احترام سے باہر بھیجیں گے،

عرفان علی عرفان علی

غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کو عزت و احترام سے باہر بھیجیں گے،

کراچی میں بلوچستان کے وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہےکہ

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو باعزت

طریقے سے واپس بھیجیں گے،  
   غیر قانونی مقیم  غیر ملکیوں  کو   وطن واپس  بھیجنا ہماری ریاستی پالیسی ہے،  
غیر قانونی مقیم  غیر ملکیوں  کے حوالے سے کوئی پریشر برداشت نہیں کریں گے،

غیر قانونی مقیم   غیر ملکی افراد کو  واپس بھیجنا اسٹیٹ لیول کی پالیسی ہے، 
اے این پی کے سربراہ کے بیان کی مذمت کرتا ہوں،  
ہم تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار ہیں،  
ہم تمام سیاسی پارٹیوں کے تحفظات دور کریں گے ،

تارکین وطن کے نام پر   نفرت پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے،  
کسی کو ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، 
ماضی میں ہزارروپے میں شناختی کارڈ بنایا گیا،  
اس وقت13لاکھ تارکین وطن صرف افغانی ہیں، 
جن کا ویزا ہے ان کو ہم کچھ نہیں کہہ رہے ،   
جن کےپاس ویزا یا دستاویزات نہیں ان کیخلاف کارروائی ہوگی، جان اچکزئی
ہم نے ملک کو انوسٹمنٹ فرینڈلی ملک بنانا ہے،  
ہم نے پاکستان کو  ایک نارمل اسٹیٹ کی طرف  لے کر جانا ہے، جان اچکزئی
ہم نے پاسپورٹ رجیم کو بحال کرنا ہے،    
جو بھی پالیسیز ہیں آنے والی حکومت انہیں آگے بڑھائے گی، جان اچکزئی
غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کو عزت و احترام سے باہر بھیجیں گے،  
ماضی میں غلطیاں ہوئیں،اب غلطیاں نہیں دہرائیں گے، 
انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،