جے یو آئی کے گرفتار ایم این ایز اور رضاکاروں کو رہا کر دیا گیا۔
ترجمان جے یو آئی تمام کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔پی ڈی ایم میں شامل تمام
جماعتوں اور اپوزیشن قائدین و کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، قیادت کی مشاورت کے
بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔