سینیٹرتاج حیدرکے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔۔

عرفان علی عرفان علی

 سینیٹرتاج حیدرکے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔۔


سینیٹرتاج حیدرکے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔۔۔


چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیاہے۔۔۔مرکزی سیکریٹری جنرل تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیاں تین روز معطل رہیں گی۔۔۔تاج حیدرمنگل کی رات کراچی کےمقامی اسپتال میں انتقال کرگئےتھے۔۔۔ انکی نماز جنازہ بدھ کی دوپہر بعد نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ یثرب ڈیفنس کراچی میں اداکی جائےگی۔۔۔