کراچی کے علاقے عزیز آباد میں اتفاقیہ گولی چلنے سے سیکیورٹی گارڈ کی جان چلی گئی۔

کراچی،عدنان اطہر

کراچی  کے علاقے عزیز آباد میں اتفاقیہ گولی چلنے سے سیکیورٹی گارڈ  کی جان  چلی گئی۔

پولیس  کے مطابق متوفی عبداللہ نجی اسپتال کا سیکیورٹی گارڈ تھا۔ وہ  اسلحہ صاف کر رہا تھا کہ اتفاقیہ طور پر گولی چل گئی۔عبداللہ کو سینے پر گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی نہیں اتفاقی حادثہ ہے