نومنتخب ایم این اے اسلم گھمن کو اغواء کر لیاگیا ،عمر ایوب کا دعویٰ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

نومنتخب ایم این اے اسلم گھمن کو  اغواء کر لیاگیا ،عمر ایوب کا دعویٰ

نومنتخب ایم این اے اسلم گھمن کو  اغواء کر لیاگیا ،عمر ایوب کا دعویٰ ہےکہ

اسلم گھمن کو سیالکوٹ سے اغواء کیا گیا ،

اسلم گھمن کو ن لیگ میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے،

دھاندلی اور اسلم گھمن کی جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہیں،

اسلم گھمن  این اے 74 سیالکوٹ سے کامیاب ہوئے