کراچی میں بادل برسے،موسم سہاناہواتوشہریوں کاموڈبھی بدلااورانجوائےکرنےشہری ساحل کنارےپہنچے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں بادل برسے،موسم سہاناہواتوشہریوں کاموڈبھی بدلااورانجوائےکرنےشہری ساحل کنارےپہنچے۔

کراچی میں بادل برسے،موسم سہاناہواتوشہریوں کاموڈبھی بدلااورانجوائےکرنےشہری ساحل کنارےپہنچے۔

رم جھم ہوئی اور موسم ہواسہانا،شہریوں کویادآیاساحل کنارہ

بارش کےموسم کوانجوائےکرنےشہریوں کی بڑی تعدادسی وی پہنچی،ٹھنڈےموسم میں موجوں سےشہری خوب محضوظ ہوئے

شہری بولےبارش کےبعدسڑکوں کی صورت حال کےباعث سی ویوپہنچنامشکل تھامگرسہانےموسم میں ساحل کارخ بھی کرناتھا

بادلوں کےڈیرےاورجوشیلی لہروں میں شہریوں نےسمندرکنارےخوب موج مستی کی۔