لاہور میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، وکٹ کیپر بیٹر نثار علی میگا ایونٹ کے لیے کپتان مقرر کئےگئے ہیں۔ ظفر اقبال نائب کپتان کے فرائض سرانجام دینگے