وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

عرفان علی عرفان علی

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، آئی ایس پی آرکے مطابق
دہشت گردوں سے   فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار محمد ظاہر شہید  ، ہوگئے
 کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد   زخمی حالت میں گرفتار ،
علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری  ، 
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی  کے  خاتمے کیلئے پر عزم ہیں،