کراچی میں کورونا سے بچاو کی ویکسین لگنے کےبعد شہریوں کی بڑی تعداد نادرامیگا سینٹرمیں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کےحصول اورنئے شناختی کارڈکےلیے پہنچ رہی ہے۔


کراچی میں کورونا سے بچاو کی ویکسین لگنے کےبعد شہریوں کی بڑی تعداد نادرامیگا سینٹرمیں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کےحصول اورنئے شناختی کارڈکےلیے پہنچ رہی ہے۔

کراچی،عدنان اطہر 

کراچی میں کورونا سے بچاو کی ویکسین لگنے کےبعد شہریوں کی بڑی تعداد نادامیگا سینٹرمیں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کےحصول اورنئے شناختی کارڈکےلیے پہنچ رہی ہے۔۔ شہری قطاریں لگاکرسرٹیفکیٹ حاصل کررہےہیں۔

کورونا وباکا پھیلاؤ۔۔ ویکسینیشن اوراب سرٹیفکیٹ لازمی قرار۔۔ شہرمیں جہاں ویکسینینش سینٹرزمیں شہریوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا وہیں۔۔ شہرمیں قائم نادرا میگا سینٹرزسمیت دیگرسینٹرزمیں سرٹیفکیٹس کےحصول کیلئےشہریوں کی قطاریں لگ گئی۔۔

نادراکی جانب سےمیگا سینٹرز24 گھنٹےسروس فراہم کررہےہیں،،ملک بھرمیں 250 کےقریب موبائل وینزکےذریعےبھی شہری سرٹیفکیٹس حاصل کررہےہیں،، جبکہ ای سہولت فرنچائزاورآن لائن بھی سرٹیفکیٹس ضاصل کیےجاسکتےہیں۔

شہریوں کی آمدورفت سمیت تنخواہوں کی ادائیگیاں ویکسینیشن سےمشروط کردی گئی ہیں جسکی وجہ سے شہری اب ویکسین لگوانےکواولین ترجیح دےرہےہیں۔