پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹر ز کی انکےفینز کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کرائی گئی۔۔
چاچا کرکٹ سمیت دیگرمشہور کریکٹرز اورانگلینڈ میں موجودفینز نے اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے بات چیت کی اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو مشورے بھی دیے،،کرکٹرز نے اپنے پرستاروں سےبات چیت پر خوشی کا اظہار کیا،فاسٹ بولرحسن نے کہا کہ آپ لوگ ہمیں سپورٹ کرنے آتے ہیں ہمیں بہت اچھا لگتا ہے آپ ہمیں اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں،شادب خان بولے کہ فینز کی وجہ سے ہمیں میچ میں انرجی ملتی ہے۔۔