کراچی میں قائد اعظم رینجرز اسکول اینڈ کالج میں وائٹ کالر دسترخوان ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے آل کراچی اسکولز پینٹنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق پینٹنگ کی تین کیٹگریز کے مقابلوں میں شہر بھر  کے مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا، کیٹگری اے میں پہلی جماعت سے تیسری اور  کیٹگری بی میں چوتھی سے ساتویں جماعت کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا، سی کیٹگری میں آٹھویں تا میٹرک اور او لیول کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا، بچوں کی حوصلہ افضائی کے لیئے والدین، معروف آرٹسٹ اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی، مقابلوں کا مقصد بچوں میں تعمیری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے، تقریب کے اختتام پر مقابلوں میں نمائیاں  کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں تحائف، نقد انعام،  میڈلز اور شیلڈز  تقسیم کی گئیں، اس موقع پر قائد اعظم رینجرز اسکول  نارتھ ناظم آباد  کی طالبہ اسوا طاہر کو کراچی بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر نے پر خصوصی انعام دیا گیا شائقین نے  بچوں کی صلاحیتیوں کو نکھارنے کے لیئے رینجرز کے اقدام کو خوب سراہا، رینجرز کے زیر اہتمام   تقریب میں ڈی جی رینجرز  سندھ اور بیگم ڈی جی رینجرز میجر جنرل  افتخار حسن چوہدری کی شرکت