وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے بلدیاتی ایکٹ کے معاملے پر میں نا ،، مانوں کا رویہ ٹھیک نہیں

عدنان اطہر عدنان اطہر

وزیر بلدیات سندھ  ناصر شاہ کا کہنا  ہے بلدیاتی ایکٹ کے معاملے پر میں نا ،، مانوں کا رویہ ٹھیک نہیں

وزیر بلدیات سندھ  ناصر شاہ کا کہنا  ہے بلدیاتی ایکٹ کے معاملے پر میں نا ،، مانوں کا رویہ ٹھیک نہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کہتے   ہیں ہم اعلانات نہیں،، کام کرتے ہیں۔ ککری اسپورٹس کمپلیکس ،، لیاری والوں کے لئے تحفہ ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب  نے  وزیر بلدیات ناصر شاہ  کے ہمراہ ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری کا افتتاح  کردیا۔

وزیر بلدیات ناصر شاہ کا کہنا تھا  کہ میں نا ،،،مانوں  کا رویہ ٹھیک نہیں۔اپوزیشن لسانیت پھیلانا چھوڑ دے۔ ہم تمام جماعتوں سے رابطے  میں ہیں۔

مرتضی وہاب نے کہا     یہ لیاری والوں کو تحفہ ہے۔ہم اعلانات نہیں، کام کرتے ہیں۔ اگلے دس روز میں مزیدچار ایسے منصوبے شروع کریں گے۔

جیالے رہنماوں کا کہنا تھا   کہ بارش ہوئی تو ایم کیوایم اور پی ٹی آئی نظر نہیں  آئی۔ سلیکٹ کوئی اور ہوا ،،خدمت صرف پیپلز پارٹی کر رہی ہے ۔