کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل کیس میں ایم کیوایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو عمرقید کی سزا سنادی۔

صبانور صبانور

انسداد دہشت گردی عدالت، جیل کمپلیکس  نے  قتل کا جر م ثابت ہونے پر  ایم کیوایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر افسر حسین کو سزا سنائی۔پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق ملزم نے دوہزار بارہ  میں شہری انیس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ملزم کے خلاف نبی بخش تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزم کو رینجرز نے گرفتار کیا تھا۔ ملزم کا تعلق ایم کیوایم سے ہے۔