کراچی ملیر میمن گوٹھ میں ٹرک کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ

نزاہت خان نزاہت خان

  کراچی ملیر میمن گوٹھ  میں ٹرک کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ


 کراچی ملیر میمن گوٹھ  میں ٹرک کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ۔ موٹرسائیکل سوار دو بچے زخمی ہوگئے۔

 علاقہ مکینوں کا کہنا ہے ٹائر   پھٹنے کے باعث ٹرک بے قابو ہو کر موٹرسائیکل سواروں سے ٹکرا گیا۔حادثے میں بائیک پر سوار دونوں بچے زخمی ہوگئے، جنہیں ایمبولنس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی بچوں کی عمریں تیرہ اور چودہ سال ہیں۔